• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

نیا پروفائل پیغام

امام مہدی خراسان سے ظاہر ہوگا اس حدیث کی تشریح درکار ہے۔
MindRoasterMir
MindRoasterMir
حدیث کا حوالہ ممکن ہو تو اصل کتاب کا سکین بھیجیں۔ شکریہ
مختصر
" ان پر واضح رہے کہ ہم بھی مدعی نبوت پر *** بیجھتے ہیں اور لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے قائل ہیں اور آںحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے ختم نبوت پر ایمان رکھتے ہیں " غرض جبکہ نبوت کا دعویٰ اس طرف سے بھی نہیں صرف ولایت اور مجددیت کا دعویٰ ہے " ( مجموعہ اشتہارات جلد 2 صفحہ 2 )
اسلام علیکم
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ ماننے والا جماعت احمدیہ کے مطابق کن لوگوں میں شمار ہوگا
1:کافر
2:مسلمان
3:گمراہ
جواب کا منتظر،شکریہ
اسلام علیکم
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ ماننے والا جماعت احمدیہ کے مطابق کن لوگوں میں شمار ہوگا
1:کافر
2:مسلمان
3:گمراہ
جواب کا منتظر،شکریہ
اسلام علیکم حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ ماننے والا جماعت احمدیہ کے مطابق کن لوگوں میں شمار ہوگا 1:کافر 2:مسلمان 3:گمراہ جواب کا منتظر
اسلام علیکم
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ ماننے والا جماعت احمدیہ کے مطابق کن لوگوں میں شمار ہوگا
1:کافر
2:مسلمان
3:گمراہ
Top