1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
    Dismiss Notice
  3. [IMG]
    Dismiss Notice
  4. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
    Dismiss Notice

کیا بائبل کے یسوع مسیح صاحب زندہ ہیں یا وفات پا چکے ہیں۔ بائبل اور عقل کے مطابق

'مسلم مسیحی مکالمہ' میں موضوعات آغاز کردہ از MindRoasterMir, ‏فروری 3, 2018۔

  1. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    ہم احمدی مسلمان مانتے ہیں کہ بائبل کے یسوع مسیح صاحب وفات پا چکے ہیں۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
     
  2. جاء الحق وزهق الباطل

    جاء الحق وزهق الباطل مندرج مستقل رکن

    عیسی علیہ السلام کو زندہ ماننے والا جماعت احمدیہ کے مطابق کن میں شمار ہوتا ہے
    1:مسلمان
    2:کافر
    جواب کا منتظر
    و سلام
     
    مقصود احمد منصور نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    آپ کیا مانتے ہیں ؟
     
  4. حافظ محمد مدثر علی راؤ

    حافظ محمد مدثر علی راؤ مندرج مستقل رکن

    چلیں جناب شکر ہے آپ نے یہ تسلیم کیا اور اب یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ مرزا صاحب نے جس یسوع کے بارے میں گستاخیاں کی ہیں وہ اور کوئی نہیں بلکہ عیسی علیہ سلام ہی ہیں شکریہ
     
    جاء الحق وزهق الباطل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    مسیح و مہدی مرزا احمد علیہ السلام نے کسی یسوع کے بارے میں کوئی گستاخیاں نہیں کی ہیں۔ یہ آپ کے اکابر کی بہتان بازیاں ہیں جس کا مقصد جھوٹ بول کر لوگوں کو حق کے راستہ سے روکنا ہی ہے ۔
     
    مقصود احمد منصور نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حافظ محمد مدثر علی راؤ

    حافظ محمد مدثر علی راؤ مندرج مستقل رکن


    چلیں جناب تو پھر آپ ہی بتا دیں کہ مرزا صاحب نے کس کی نانی اور دادی کو زنا کار کہا ہے اور کس کو شرابی کم علم ہوالا کہا ہے؟؟
     
    جاء الحق وزهق الباطل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حافظ محمد مدثر علی راؤ

    حافظ محمد مدثر علی راؤ مندرج مستقل رکن

    " ایک دفعہ مجھے ایک دوست نے صلاح دی کہ زیابیطس کے لئے افیون مفید ہوتی ہے پس علاج کی غرض سے مضائقہ نہیں کہ افیون شروع کر دی جائے ، میں نے جواب دیا کہ آپ نے مہربانی کی کہ ہمدردی فرمائی لیکن اگر میں زیابیطس کے لئے افیون کھانے کی عادت کر لوں تو میں ڈرتا ہوں کہ لوگ ٹھٹھا کرکے یہ نہ کہیں کہ پہلا مسیح تو شرابی تھا اور دوسرا افیونی " ( خزائن جلد 19 صفحات 434 تا 435 )
     
    جاء الحق وزهق الباطل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    اس کا مکمل حوالہ دیں پھر بتاتا ہوں۔
     
  9. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    اس حوالے کو کیا ہے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں