• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

خطبات

  1. MindRoasterMir

    خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 19

    خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 19 ۱ آلہ نشر الصَّوت شرک کے عقیدہ پر کاری ضرب ہے (فرمودہ ۷؍ جنوری ۱۹۳۸ئ) تشہّد،تعو ّذ اور سورئہ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا:- ’’اُس خدا کا بے انتہا ء شکر ہے جس نے ہر زمانہ کے مطابق اپنے بندوں کیلئے سامان بہم پہنچائے ہیں۔...
  2. MindRoasterMir

    خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 18

    خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 18 ۱ اپنے مقصودکوہمیشہ اپنے سامنے رکھو (فرمودہ یکم جنوری ۱۹۳۷ء ) تشہّد ، تعوّذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا:- مجھے پرسوں سے نزلہ اور کھانسی اور بخار کی شکایت ہے اس وجہ سے میں اونچی آواز سے بول نہیں سکتا اور دوسرے...
  3. MindRoasterMir

    خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 17

    خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 17 ۱ سالِ نو کا پروگرام (فرمودہ ۳؍جنوری۱۹۳۶ئ) تشہّد،تعو ّذ اور سورہ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا:۔ مجھے ابھی تک گلے کی تکلیف سے آرام حاصل نہیںہؤا اور آج سر میں درد بھی ہے اس لئے کوئی لمبا خطبہ بیان نہیں کر سکتا اختصاراً...
  4. MindRoasterMir

    خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 16

    خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 16 ۱ نئے سال کے لئے جماعت احمدیہ کا پروگرام (فرمودہ ۴؍ جنوری ۱۹۳۵ئ) تشہّد، تعوّذاور سورۂ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا:۔ اﷲ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے۔ وَلِکُلٍ وِّجْھَۃٌ ھُوَ مُوَلِّیْھَا ۱؎ یعنی ہر شخص کے سامنے کوئی...
  5. MindRoasterMir

    خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 12

    خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 12 خطبات جمعہ ۱۹۲۹؁ء ۱ نئے سال کے ساتھ نئی تبدیلی کی ضرورت (فرمودہ ۱۱۔ جنوری ۱۹۲۹ئ) تشہّد‘ تعوّذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا: گو آج وقت اس قدر ہو چکا ہے کہ خطبہ کا وقت نہیں رہا لیکن کچھ نہ کچھ خطبہ کے طور پر اپنی...
  6. MindRoasterMir

    خطبات نور ۔ خلیفۃ المسیح الاول حکیم نورالدین رضی اللہ عنہ

    خطبات نور ۔ خلیفۃ المسیح الاول حکیم نورالدین رضی اللہ عنہ ‏KH1.1 خطبات|نور خطبات|نور ۲۷ / جنوری ۱۸۹۹ء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بمقام دھاریوال خطبہ جمعہ تشہد‘ تعوذ اور تسمیہ کے بعد آپ نے مندرجہ ذیل آیات کی تلاوت فرمائی- یٰایھا الذین اٰمنوا اتقوا اللہ و لتنظر نفس ما قدمت لغد و اتقوا اللہ ان اللہ...
  7. MindRoasterMir

    خطبات مولانا عبد الکریم سیالکوٹی رضی اللہ عنہ

    خطبات مولانا عبد الکریم سیالکوٹی رضی اللہ عنہ 1899۔06۔30 جناب مولوی عبدالکریم صاحب کا خط دوستوں کے نام ’’میرا دوسرا خط‘‘ بسم اﷲ الرحمن الرحیم نحمدہٗ ونصلی علی رسولہ الکریم امابعد السلام علیکم ورحمۃ اﷲ و برکاتہ خیمہ کل مسجد میں لگایا گیا- بہت ہی خوبصورت اور موزون بنایا گیا ہے- مگر تیسرا حصہ...
  8. MindRoasterMir

    خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 6

    خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 6 1 خدا کے فضل کے مقابلہ میں ہماری کوشش (فرمودہ4 جنوری 1918ء) تشہد، تعوّذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا: ''ہم پر اﷲ تعالیٰ کا بڑا ہی فضل اور احسان ہے کہ وہ بغیر ہماری کسی کوشش اور محنت کے اپنے انعامات اور فضلوں سے...
  9. MindRoasterMir

    خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 5

    خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 5 بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پیش لفظ یہ محض اللہ تعالیٰ کا فضل اور احسان ہے کہ فضل عمر فائوندیشن احباب جماعت کی خدمت میں خطبات محمود جلد پنجم پیش کرنے کی توفیق پارہا ہے۔ زیر نظر جلد ۱۹۱۶ ء اور ۱۹۱۷ء کے خطباتِ...
Top