• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

کتب

  1. MindRoasterMir

    تاریخ احمدیت ۔ جلد 10 ۔ یونی کوڈ

    تاریخ احمدیت ۔ جلد 10 ۔ یونی کوڈ ‏tav.8.1 تاریخ احمدیت ۔ جلد ۸ تقویم ہجری شمسی کے اجراء سے تفسیر کبیر )جلد سوم( تک ~۹~بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم وعلی عبدہ المسیح الموعود تاریخ احمدیت جلد نہم )رقم فرمودہ مکرم و محترم چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب( یہ امر میرے لئے باعث...
  2. MindRoasterMir

    تاریخ احمدیت ۔ جلد 9 ۔ یونی کوڈ

    تاریخ احمدیت ۔ جلد 9 ۔ یونی کوڈ ‏tav.8.1 تاریخ احمدیت ۔ جلد ۸ تقویم ہجری شمسی کے اجراء سے تفسیر کبیر )جلد سوم( تک ~۹~بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم وعلی عبدہ المسیح الموعود تاریخ احمدیت جلد نہم )رقم فرمودہ مکرم و محترم چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب( یہ امر میرے لئے باعث...
  3. MindRoasterMir

    تاریخ احمدیت ۔ جلد 8 ۔ یونی کوڈ

    تاریخ احمدیت ۔ جلد 8 ۔ یونی کوڈ ‏tav.8.1 تاریخ احمدیت ۔ جلد ۷ تحریک جدید کی بنیاد سے لے کر خلافت جوبلی تک تاریخ احمدیت جلد ہفتم تحریک جدید کی بنیاد سے لیکر خلافت جوبلی تک )۱۹۳۴ء تا ۱۹۳۹ء( مولفہ دوست محمد شاہد ~۹~بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم وعلی عبدہ المسیح الموعود...
  4. MindRoasterMir

    تاریخ احمدیت ۔ جلد 7 ۔ یونی کوڈ

    تاریخ احمدیت ۔ جلد 7 ۔ یونی کوڈ ‏tav.7.1 تاریخ احمدیت ۔ جلد ۶ خلافت ثانیہ کا انیسواں سال تاریخ احمدیت جلد ششم ۱۹۳۲ء سے لیکر ۱۹۳۵ء تک کے پرفتن اور المناک دور ابتلاء کا مفصل جائزہ مولفہ دوست محمد شاہد ~۹~بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم وعلی عبدہ المسیح الموعود تاریخ احمدیت...
  5. MindRoasterMir

    تاریخ احمدیت ۔ جلد 6 ۔ یونی کوڈ

    تاریخ احمدیت ۔ جلد 6 ۔ یونی کوڈ ‏tav.5.1 تاریخ احمدیت ۔ جلد ۵ خلافت ثانیہ کا پندرھواں سال حصہ اول ۱۹۲۸ء تا ۱۹۳۱ء ~۹~بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم وعلی عبدہ المسیح الموعود پہلا باب )فصل اول( جلسہ ہائے سیرت النبی کی تجویز و انعقاد سے لے کر تقریر >فضائل القرآن< تک خلافت...
  6. MindRoasterMir

    تاریخ احمدیت ۔ جلد 5 ۔ یونی کوڈ

    تاریخ احمدیت ۔ جلد 5 ۔ یونی کوڈ ‏rov.5.1 تاریخ احمدیت ۔ جلد ۴ سیدنا حضرت خلیفتہ المسیح الثانی کے سوانح قبل از خلافت سیدنا حضرت خلیفہ المسیح الثانی المصلح الموعود کے سوانح قبل از خلافت پہلا باب (فصل اول) آسمانی نوشتوں کے مطابق ولادت‘پاکیزہ بچپن‘حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی رفاقت میں ابتدائی...
  7. MindRoasterMir

    تاریخ احمدیت ۔ جلد 1 ۔ یونی کوڈ

    تاریخ احمدیت ۔ جلد 1 ۔ یونی کوڈ باب دوم حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے خاندانی حالات بانی سلسلہ احمدیہ جری اللہ فی حلل الانبیاء حضرت اقدس مرزاغلام احمد قادیانی مسیح موعود مہدی مسعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مشہور ایرانی قوم برلاس کے درخشندہ گوہر تھے اور آپ کا خاندان ایک شاہی خاندان تھا۔...
  8. MindRoasterMir

    واقعات صحیحہ ۔ مفتی محمد صادق ۔ یونی کوڈ

    واقعات صحیحہ ۔ مفتی محمد صادق ۔ یونی کوڈ نام کتاب واقعا ت صحیحہ مصنِّف حضرت مفتی محمد صادق صاحب طبع اول 1900ء طبع دوم 2011ء تعداد ایک ہزار کمپوزنگ طارق محمود منگلا پبلشر عبدالمنان کوثر پرنٹر طاہر مہدی امتیاز احمد وڑائچ مطبع ضیاء الاسلام پریس چناب نگر ربوہ س پیش لفظ اللہ تعالیٰ قرآن شریف...
  9. MindRoasterMir

    ذکر حبیب ۔ مفتی محمد صادق ۔ سیرت مسیح موعود علیہ السلام ۔ یونی کوڈ

    ذکر حبیب ۔ مفتی محمد صادق ۔ سیرت مسیح موعود علیہ السلام ۔ یونی کوڈ (1507) بسم اللہ الرحمن الرحیم:- اہلیہ محترمہ قاضی عبد الرحیم صاحب بھٹی قادیان نے بواسطہ لجنہ اماء اللہ قادیان بذریعہ تحریر بیان کیا کہ’’ایک مرتبہ کسی نے تین ترکی ٹوپیاں بھیجیں ۔حضور علیہ السلام نے تینوں بچوں کو بلوا کر تینوں...
  10. MindRoasterMir

    تفسیر کبیر ۔ تفسیر القرآن حضرت خلیفۃ المسیح الثانی مرزا محمود احمد رض ۔جلد 1 تا 2 یونی کوڈ

    تفسیر کبیر ۔ تفسیر القرآن حضرت خلیفۃ المسیح الثانی مرزا محمود احمد رض ۔جلد 1۔ یونی کوڈ ۱؎ سوزۃ۔ سورۃ کے معنی عربی زبان میں مندرجہ ذیل ہیں۔ (۱) مَنْذِلَۃٌ یعنی درجہ (۲) شَرَفٌ یعنی بزرگی بڑائی (۳) عَلاَمَۃٌ یعنی نشان (۴) اونچی دیوار یا عمارت جو خوبصورت بھی ہو۔ (اقرب) (۵) یہ لفظ سُؤْرَۃ سے بھی...
  11. MindRoasterMir

    تفسیر احمدی ۔ یونی کوڈ

    تفسیر احمدی ۔ یونی کوڈ اطلاع اس تفسیر میں رکوع کے اوپر جو ہندسہ دیا ہوا ہے وہ سورۃ کے حساب سے اور نیچے کا پارہ کے حساب سے ہے اور جہاں رکوع کے اوّل (پ) اور بعد (ع بار) ہے اس سے پارہ اور رکوع مراد ہے۔ اور (ت) سے تفسیر جس کے نیچے ہندسے لگے ہوئے ہیں ۔ اس سے نمبر مضامین مراد ہیں۔ (میر فضل احمد)...
  12. MindRoasterMir

    تفسیر موازنہ ۔ برہان ظفر ۔ یونی کوڈ

    تفسیر موازنہ ۔ برہان ظفر ۔ یونی کوڈ بل فعالہُ کبیرھم ھذا ابوالانبیاء حضرت ابراہیم علیہ السلام کو کون نہیں جانتا اور ان کے ساتھ خدا تعالیٰ کا یہ وعدہ تھا کہ آپ کی نسل میں سے خدا امام بنائے گا۔ خدا تعالیٰ نے ہر دو شاخوں کو ثمر آور کرکے اپنے وعدہ کو پورا فرما دیا۔ آپ ہی کی سیرت سے متعلق ایک...
  13. MindRoasterMir

    تذکرہ۔ الہامات و کشوف و رؤیا حضرت مسیح موعود مرزا غلام احمد قادیانیؑ ۔ یونی کوڈ

    تذکرہ۔ الہامات و کشوف و رؤیا حضرت مسیح موعود مرزا غلام احمد قادیانیؑ ۔ یونی کوڈ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی رَسُوْلِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ تَذْکِرَہ یعنی وحیِ مقدّس و رؤیا و کشوف حضرت...
  14. MindRoasterMir

    سلسلہء احمدیہ ۔ جماعت احمدیہ کی تاریخ ۔ جلد 1 تا 3 مکمل ۔ یونی کوڈ

    سلسلہء احمدیہ ۔ جماعت احمدیہ کی تاریخ ۔ جلد 1 ۔ یونی کوڈ بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم وعلی عبدہ المسیح الموعود چند ابتدائی امور اس رسالہ کی ضرورت :۔سلسلہ احمدیہ کے متعلق اس وقت تک بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں جن میں سے بعض نہایت بلند پایہ رکھتی ہیں لیکن باوجود اس کے...
  15. MindRoasterMir

    سیرت المہدی ۔ سیرت مسیح موعود علیہ السلام ۔ جلد 1 تا 5 مکمل ۔ یونی کوڈ

    سیرت المہدی ۔ سیرت مسیح موعود علیہ السلام ۔ جلد 1 ۔ یونی کوڈ بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحیْـمْ نَحمَدُہٗ وَنُصَلِّی عَلیٰ رَسُوْلِہِ الکَرِیْم وعلیٰ عبدہ المسیح الموعود مع التسلیم عرض حال امام بخاری علیہ الرحمۃ نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا ہے...
  16. MindRoasterMir

    سیرت صحابہ رضوان اللہ اجمعین ۔ حافظ مظفر احمد ۔ یونی کوڈ

    سیرت صحابہ رضوان اللہ اجمعین ۔ حافظ مظفر احمد ۔ یونی کوڈ حضرت ابوبکر صدیق ؓ حلیہ و نام و نسب قد لمبا، رنگ گورا ، چہرہ دبلا، خفیف جسم، آنکھیں دھنسی ہوئی اور پیشانی ابھری ہوئی۔ آپ کا نام عبداللہ تھا ۔ بعض روایات میں زمانہ جاہلیت میں نام عبدالکعبہ بھی آیا ہے۔ والد کا نام عثمان بن عامر اورکنیت...
  17. MindRoasterMir

    سیرت خاتم النبیین ۔ مرزا بشیر احمد ایم اے رض ۔ یونی کوڈ

    سیرت خاتم النبیین ۔ مرزا بشیر احمد ایم اے رض ۔ یونی کوڈ بیاد گار مقدس حضرت اقدس حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی مسیح موعود و مہدی معہود جری اﷲ فی حلل الانبیاء علیہ و علی مطاعہ محمد الصلٰوۃ والسلام جن کی بعثت کے ذریعہ اس زمانہ میں اﷲ کے حکم کے ساتھ دوبارہ جمال محمدی کا ظہور ہوا۔ از طرف احقر...
  18. MindRoasterMir

    سیرت حضرت اماں جان ۔ سیدۃ النساء حضرت نصرت جہاں بیگم رضی اللہ عنہا

    سیرت حضرت اماں جان ۔ سیدۃ النساء حضرت نصرت جہاں بیگم رضی اللہ عنہا سیرۃ حضرت سیّدۃُ النساء اُمُّ المؤمنِین نصرت جہان بیگم صاحبہ مصنف محمود احمد عرفانی ایڈیٹر الحکم قادیان بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم الحمدللّٰہ عزیزم مکرم محمود احمد عرفانی نے حضرت اُمُّ...
  19. MindRoasterMir

    سیر روحانی ۔خلیفۃ المسیح الثانی ۔ مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ یونی کوڈ

    سیر روحانی ۔ یونی کوڈ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیْمِ پیش لفظ برادران! ا َاَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ ’’سَیْرِروحانی‘‘میرے لیکچروں کامجموعہ ہے۔یہ لیکچر ۱۹۳۸ء سے شروع ہوئے تھے ابھی مکمل نہیںہوئے۔ تفصیل اور محرّک ان لیکچروںکا اندرکے صفحات پربیان ہے اس لئے اس کے...
  20. MindRoasterMir

    وحی عقل علم اور ھق ۔ Revelation Rationality knowledge and truth ۔ اردو ۔یونی کوڈ

    وحی عقل علم اور ھق ۔ Revelation Rationality knowledge and truth ۔ اردو ۔یونی کوڈ باب اوّل تعارف: تاریخی تناظر میں فرد اور معاشرہ اسلامی مکاتبِ فکر فلسفۂ یورپ یونانی فلسفہ تعارف : تاریخی تناظر میں دینی اور لا دینی (سیکولر) نظریات کی تاریخ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ صدیوں سے بڑے بڑے...
Top