السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
تفسیر کبیر ۔ تفسیر القرآن حضرت خلیفۃ المسیح الثانی مرزا محمود احمد رض ۔جلد 9 یونی کوڈ
سورۃ الانشراح
بسم اللہ الرحمن الرحیم: میں اللہ کا نام لے کر جو بے حد کرم کرنے والا اور با ر بار رحم کرنے والا ہے
الم نشرح لک صدرک: کیا ہم نے تیرے لئے تیرے سینے کو کھول نہیں دیا۔
یہ سورۃ مکی ہے بلا خلاف (فتح...
تفسیر کبیر ۔ تفسیر القرآن حضرت خلیفۃ المسیح الثانی مرزا محمود احمد رض ۔جلد 8 یونی کوڈ
سُورَۃُ النَّبَاِ مَکِّیَّۃٌ
سورۃ نبا۔ یہ سورۃ مکّی ہے
وَھِیَ اَرْبَعُوْنَ
اور بسم اللہ کے علاوہ اس کی چالیس آیتیں ہیں اور دو رکوع ہیں۱؎
(میں) اللہ کا نام لے کر جو بے حد کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے...
تفسیر کبیر ۔ تفسیر القرآن حضرت خلیفۃ المسیح الثانی مرزا محمود احمد رض ۔جلد 1۔ یونی کوڈ
۱؎ سوزۃ۔ سورۃ کے معنی عربی زبان میں مندرجہ ذیل ہیں۔
(۱) مَنْذِلَۃٌ یعنی درجہ (۲) شَرَفٌ یعنی بزرگی بڑائی (۳) عَلاَمَۃٌ یعنی نشان (۴) اونچی دیوار یا عمارت جو خوبصورت بھی ہو۔ (اقرب) (۵) یہ لفظ سُؤْرَۃ سے بھی...
سیر روحانی ۔ یونی کوڈ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیْمِ
پیش لفظ
برادران! ا َاَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ
’’سَیْرِروحانی‘‘میرے لیکچروں کامجموعہ ہے۔یہ لیکچر ۱۹۳۸ء سے شروع ہوئے تھے ابھی مکمل نہیںہوئے۔ تفصیل اور محرّک ان لیکچروںکا اندرکے صفحات پربیان ہے اس لئے اس کے...
خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 35
فہرست مضامین خطباتِ محمود
(خطبات جمعہ 1954ئ)
جلد 35
خطبہ نمبر
تاریخ بیان فرمودہ
موضوع خطبہ
صفحہ
1
یکم جنوری1954ء
نئے سال کا اہم پروگرام
1
2
8جنوری1954ء
اسلام ایک مستقل سچائی اور ابدی صداقت ہے جو زمانہ کے حالات سے...
خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 33
1
(1)نئے سال کیلئے ایک خاص پلان (Plan) بناؤ اور پھر اُسے پورا کرنے کی کوشش کرو۔
(2)اپنے کاموں کو منظم کرو تا کہ ہماری تھوڑی سی طاقت زیادہ سے زیادہ فوائد اور نتائج پیدا کر سکے
(فرمودہ 4 جنوری 1952ء بمقام ربوہ)
تشہّد،...
خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 32
1
نئے سال میں اپنے کاموں میں نیا جوش پیدا کرو
(فرمودہ12جنوری1951ء بمقام ربوہ)
تشہّد، تعوّذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا:
’’دن آتے بھی ہیں اور جاتے بھی ہیں، سال شروع بھی ہوتے ہیں اور ختم بھی ہوتے ہیں۔ بظاہر تو...
خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 31
1
وقت کی نزاکت کو محسوس کرو اور خداتعالیٰ کی اس نعمت کی قدر کرو جو اس نے تمہیں دی ہے
(فرمودہ 13؍ جنوری1950ء بمقام ربوہ)
تشہّد، تعوّذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا:
’’مجھے جلسہ سالانہ کے بعد پہلے زکام کی شکایت...
خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 30
دعائیں کرو تا وہ روک جلد دُور ہو جو تمہاری کامیابی کی راہ میں حائل ہے اور جو برکات اس کے پیچھے مجھے نظر آ رہی ہیں وہ جلد تر قریب آ جائیں
(فرمودہ14جنوری 1949ء بمقام لاہور)
تشہّد، تعوّذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد...
خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 29
نماز خدا تعالیٰ سے باتیں کرنے کا ذریعہ ہے
(فرمودہ2جنوری 1948ء بمقام رتن باغ لاہور)
تشہّد، تعوّذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا:
"پہلے تو مَیں نظارت تعلیم و تربیت کو اور ساتھ ہی صدر انجمن احمدیہ کو بھی ایک ایسے...
خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 28
1
مضافاتِ قادیان میں تبلیغی جدوجہد
(فرمودہ 10 جنوری 1947ئ)
تشہّد، تعوّذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا:
’’مَیں نے جماعت کو عموماً اور جماعت قادیان کو خصوصاً تبلیغ کی طرف توجہ دلائی تھی۔ لیکن مجھے افسوس ہے کہ اس...
خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 27
1
تبلیغی جہاد میں شامل ہونے والے واقفینِ زندگی اپنے ناموں سے اطلاع دیں
(فرمودہ 25 جنوری 1946ء)
تشہد، تعوّذ اور سورۂ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا:
‘‘اللہ تعالیٰ نے آج پھر مجھے خطبہ دینے کی توفیق عطا فرمائی ہے۔ گو ابھی...
خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 26
1
تبلیغ دین کا کام صرف روپیہ سے نہیں بلکہ آدمیوں سے چل سکتا ہے
(فرمودہ 5جنوری 1945ء)
تشہد، تعوّذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا:
‘‘سردی کی وجہ سے میری طبیعت ناساز ہے اور منہ اور ہاتھوں پر ورم ہو گیا ہے۔ اور اس...
خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 25
1
اپنے اندر صحابہؓ کے سے آداب
اور قوّتِ ایمان پیدا کرو
(فرمودہ 7 جنوری 4419ءبمقام لاہور)
تشہد، تعوّذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا:
"جیسا کہ دوستوں کو معلوم ہو گا جلسہ سالانہ کے معًا بعد جو مجھے یہاں آنا پڑا تو...
خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 24
1
اس سال احمدیت کی ترقی کے لئے دنیا میں اہم تغیرات ہونے والے ہیں
(فرمودہ یکم جنوری 1943ء)
تشہد، تعوّذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا:
’’خداتعالیٰ کی حکمت کے ماتحت اس دفعہ حج بھی جمعہ کو ہؤا۔ ہمارا جلسہ سالانہ...
خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 23
1
مومن کا فرض ہے کہ نئے سال میں گزشتہ سال سے زیادہ قربانیاں کرے
(فرمودہ 2، جنوری 1942ء)
تشہد، تعوّذ اور سورۂ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا:
’’مجھے کھانسی اور نزلہ کی تکلیف تو کئی دن سے تھی بلکہ کل سے اس میں کچھ افاقہ...
خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 22
1
جلسہ سالانہ کے اختتام پر اظہار تشکر، وعدہ جات تحریک جدید بھجوانے اور غیر مبائعین کوتبلیغ کی تحریک
(فرمودہ3 جنوری 1941ء)
تشہّد، تعوّذ اور سورہٴ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا:۔
‘‘سب سے پہلے تو مَیں اللہ تعالیٰ کا شکر...
خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 21
1
رسول کریم ﷺ کی ایک اہم وصیت جس کی اشاعت ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے
)فرمودہ5جنوری 1940ء(
تشہد، تعوّذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا:
‘‘ میں چونکہ گزشتہ ایام میں انفلوئنزا کی تکلیف سے بیمار رہا ہوں بلکہ ابھی تک...
خطبات محمود ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد رض ۔ جلد 20
۱
ہر احمدی نئے احمدی بنانے کا وعدہ کرے
(فرمودہ ۶؍جنوری۱۹۳۹ئ)
تشہّد،تعوّذ اور سورۂ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا:-
’’نزلہ اور کھانسی کی تکلیف کی وجہ سے مَیں خود تو آواز نہیں پہنچا سکتا۔ مُمکن ہے لاؤڈ سپیکر کے ذریعہ پہنچ...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.