السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
Present Caliph of Islam - Mirza Masroor Ahmad AB
Mirza Masroor Ahmad May Allah Be His Helper
خلیفۃ المسیح الخامس و امام المومنین والمسلمیں
اسلام کا خلیفہ ۔ مرزا مسرور احمد ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
About His Holiness
His Holiness Mirza Masroor Ahmad (Mir-za Mas-roor Ah-mad), is the fifth...
بعض لوگ طیار کو ط سے لکھنا غلط سمجھتے ہیں اور کو لکھنے والے کی جہالت سمجھتے ہیں ۔ حالانکہ اردو میں طیار کو ط یا ت دوںوں سے لکھنا بالکل درست ہے ۔
آج کل طیار کو ت سے عموماً لکھا جاتا ہے اس لیے لوگوں کو غلط فہمی ہوتی ہے ۔
جیسے کہ ان صاحب کو ہوئی
حالانکہ تیار ط سے بھی ہوتا ہے اور ت سے بھی یہ...
اس شعر پر غیر احمدی اعتراض کرتے ہیں جواب نیچے خود قاضی ظہور الدین اکمل رضی اللہ عنہ کے قلم سے نیچے دیا گیا ہے ۔ ھدایت کے متلاشیوں کے لیے کافی شافی ہے شکریہ
muhammad-phir-utar-aye-hen-ham-men/muhammad-phir-utar-aye-hen-ham-men.png
احمدیہ مسلم جماعت اور ابویحیٰی صاحب
احمدیہ مسلم جماعت کے قیام سے لے کر آج تک مختلف لوگ مختلف حیثیتوں اور مختلف بلکہ کبھی کبھی متضاد پہلوؤں سے اس کے خلاف علمی اور عملی کاوشیں کرتے آرہے ہیں جو کہ اُن کا حق ہے اور یہ حق تمام مخالفین و منکرین کو اللہ تعالیٰ نے دیا ہے جس کا ذکر قرآن مجید میں چار...
اعتراض:۔
‘‘اگر حدیث کے بیان پر اعتبار ہے تو پہلے ان حدیثوں پر عمل کرنا چاہیے جو صحت اور وثوق میں اس حدیث سے کئی درجے بڑھی ہوئی ہوں مثلاً صحیح بخاری کی وہ حدیثیں جن میں آخری زمانہ میں بعض خلیفوں کی نسبت خبر دی گئی ہے۔خاص کر وہ خلیفہ جس کی نسبتبخاری میں لکھا ہے کہ آسمان سے اس کے لیے آواز آئے گی...
اعتراض۔ احادیث میں آیا تھا کہ وہ مسیح موعود صدی کے سر پر آئے گا اور چودھویں صدی کا مجدد ہو گا۔
جواب۔
مزید ویڈیوز کے لیے یہاں کلک کریں ۔
یوٹیوب چینل لنک
متفرق اشعار
نہیں محصور ہر گز راستہ قدرت نمائی کا
خدا کی قدرتوں کا حصر دعوٰی ہے خدائی کا
براہین احمدیہ حصہ چہارم صفحہ401مطبوعہ 1884ء
قدرت سے اپنی ذات کا دیتا ہے حق ثبوت
اس بے نشاں کی چہرہ نمائی یہی تو ہے
جس بات کو کہے کہ کروں گا یہ میں ضرور
ٹلتی نہیں وہ بات خدائی یہی تو ہے
اعلان مطبوعہ...
ہجومِ مشکلات سے نجات حاصل کرنے کا طریق
اِک نہ اِک دن پیش ہو گا تُو فنا کے سامنے
چل نہیں سکتی کسی کی کچھ قضا کے سامنے
چھوڑنی ہو گی تجھے دنیائے فانی ایک دن
ہر کوئی مجبور ہے حکمِ خدا کے سامنے
مستقل رہنا ہے لازم اے بشر تجھ کو سدا
رنج و غم یاس و اَلَم فکر و بلا کے سامنے
بارگاہِ ایزدی سے تُو نہ...
بدظنی سے بچو
اگر دل میں تمہارے شر نہیں ہے
تو پھر کیوں ظنِ بد سے ڈر نہیں ہے
کوئی جو ظنِ بد رکھتا ہے عادت
بدی سے خود وہ رکھتا ہے اِرادت
گمانِ بد شیاطیں کا ہے پیشہ
نہ اہلِ عفت و دیں کا ہے پیشہ
تمہارے دل میں شیطاں دے ہے بچے
اسی سے ہیں تمہارے کام کچے
وہی کرتا ہے ظنِّ بد بِلا رَیب
کہ جو رکھتا ہے...
پیشگوئی جنگِ عظیم
یہ نشانِ زلزلہ جو ہو چکا منگل کے دن
وہ تو اِک لقمہ تھا جو تم کو کھلایا ہے نہار
اِک ضیافت ہے بڑی اے غافلو کچھ دن کے بعد
جس کی دیتا ہے خبر فُرقاں میں رحماں بار بار
فاسقوں اور فاجروں پر وہ گھڑی دُشوار ہے
جس سے قیمہ بن کے پھر دیکھیں گے قیمہ کا بگھار
خوب کھل جائے گا لوگوں پہ کہ...
درسِ توحید
وہ دیکھتا ہے غیروں سے کیوں دل لگاتے ہو
جو کچھ بتوں میں پاتے ہو اُس میں وہ کیا نہیں
سورج پہ غور کر کے نہ پائی وہ روشنی
جب چاند کو بھی دیکھا تو اُس یار سا نہیں
واحِد ہے لاشریک ہے اور لازوال ہے
سب موت کا شکار ہیں اُس کو فنا نہیں
سب خیر ہے اِسی میں کہ اُس سے لگاؤ دِل
ڈھونڈو اُسی کو...
مُناجات اور تبلیغِ حق
اے خدا اے کارساز وعیب پوش و کردگار
اے مرے پیارے مرے محسن مرے پروردگار
کس طرح تیرا کروں اے ذوالمنن شکر و سپاس
وہ زباں لاؤں کہاں سے جس سے ہو یہ کاروبار
بدگمانوں سے بچایا مجھ کو خود بن کر گواہ
کردیا دشمن کو اک حملہ سے مغلوب اور خوار
کام جو کرتے ہیں تیری رہ میں پاتے ہیں جزا...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.