• السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
  • [IMG]
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ

امکان نبوت بعد از حضرت محمد ﷺ از روئے علمائے امت

امت محمدیہ میں بہت سے ایسے عالی قدر علماء و صوفیا گزرے ہیں جو اس بات کے واضح قائل تھے کہ رسول اللہ ﷺ کے بعد صرف تشریعی نبوت بند ہے غیر تشریعی نبوت قیامت تک جاری ہے۔

شیخ اکبر ابن عربی اور اجرائے نبوت

شیخ اکبر ابن عربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نبوت جو بند ہوئی ہے وہ صرف تشریعی ہے غیر تشریعی نبوت جاری ہے۔
دھاگے
0
پیغامات
0
دھاگے
0
پیغامات
0
کچھ نہیں
Top